Admin Admin
Number of posts : 108 Registration date : 2007-10-08
| Subject: MOBILE BLOCK (ARTICALE) Fri Nov 23, 2007 7:24 pm | |
| پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے انتباہ کیا ہے کہ نفرت انگیز، غیر قانونی اور ناپسندیدہ ایس ایم ایس بھیجنے والے موبائل صارف کی سم اور موبائل سیٹ بلاک کر دیاجائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔ یہاںپی ٹی اے کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موبائل صارفین جنہیں اس قسم کے ایس ایم ایس موصول ہوتے ہیں انہیں ایسے پیغامات کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے اور انہیں مزید آگے نہیں بھیجنا چاہئے کیونکہ اخلاقی اور قانونی اعتبار سے اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ | |
|